سابق عالمی چمپئن جان شیر خان کی گورنر سندھ جسٹس(ر) سعید الزمان صدیقی کی وفات پر اظہار تعزیت

بدھ 18 جنوری 2017 12:18

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2017ء) سابق عالمی چمپئن سکواش جان شیر خان نے گورنر سندھ جسٹس(ر) سعید الزمان صدیقی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :