حکو مت فوری طور پر بجلی کے نرخ 4روپے فی یو نٹ کم کرے جب تک نرخ دیگر ہمسا یہ ممالک کے برابر نہیں ہو تے ٹیکسٹا ئل انڈسٹری اپنے پا ئوں پر کھڑا نہیں ہو سکتی ، ٹیکسٹا ئل سے وابستہ تنظیموں کا حکو مت سے مطا لبہ

بدھ 18 جنوری 2017 13:10

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 جنوری2017ء) حکو مت فوری طور پر بجلی کے نرخ 4روپے فی یو نٹ کم کر ئے جب تک بجلی کے نرخ دیگر ہمسا یہ ممالک کے برابر نہیں ہو تے ٹیکسٹا ئل انڈسٹری اپنے پا ئوں پر کھڑا نہیں کر سکتی نہ ہی ایکسپورٹ میں ہم مقابلہ کر سکیں گے ٹیکسٹا ئل سے وابسطہ تنظیموں کا حکو مت سے مطا لبہ تفصیل کے مطا بق ٹیکسٹا ئل سٹی فیصل آباد میں ٹیکسٹا ئل سے وابسطہ متعدد ٹیکسٹا ئل تنظیموں اور تا جر تنظیمو ں نے فوری طور پر حکو مت سے مطا لبہ کیا ہے کہ بجلی کے فی یونٹ میں 4روپے کمی کی جا ئے پا کستان کے دیگر ہمسا یہ ممالک بنگلہ دیش،بھارت ،سری لنکا میں بجلی کے ریٹ 7سینٹ پر یو نٹ ہیں جبکہ پا کستان میں 11سینٹ پر یو نٹ ہے تا جر تنظیمو ں نے اپنے مطا لبہ میں کہا کہ جب تک حکو مت بھلی کی قیمت میں کم نہیں کر تی ٹیکسٹا ئل انڈسٹری اپنے پا ئوں پر کھڑی نہیں ہو سکتی اور جب تک ٹیکسٹا ئل مصنوعات کی پیداواری لا گت کم نہیں ہو تی پا کستان کی ایکسپورٹ نہیں بڑھ سکتی کیوں نکہ پا کستا نی ٹیکسٹا ئل مصنوعات کی پیداواری لا گت دیگر مما لک کی نسبت زیادہ اور انٹر نیشنل ما رکیٹ میں پا کستا نی تاجر اور صنعت کار انکا مقا بلہ نہیں کر سکتے ۔

متعلقہ عنوان :