’’دنگل‘‘ نے صرف ممبئی میں ہی سو کروڑ کما کر ریکارڈ بنا ڈالا

بدھ 18 جنوری 2017 13:14

’’دنگل‘‘ نے صرف ممبئی میں ہی سو کروڑ کما کر ریکارڈ بنا ڈالا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 جنوری2017ء) باکس آفس پر کمائی کے دنگل میں عامر خان اب بھی آگے ہیں، ان کی فلم ’دنگل‘نے صرف ممبئی میں ہی سو کروڑ کما کر ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا۔

(جاری ہے)

پہلے ریکارڈ، پھر ایوارڈ اور اب ایک اور ایوارڈ لے لیا، بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کی فلم ’دنگل‘ کا کھڑکی توڑ بزنس جاری ہے، صرف ممبئی سے ہی سو کروڑ کی کمائی سمیٹ لی۔

متعلقہ عنوان :