اطالوی رہنما انتونیو تاجانی یورپی پارلیمان کے نئے صدر منتخب
سالہ تاجانی گزشتہ 23 برسوں سے یورپی یونین کے ساتھ منسلک ہیں
بدھ 18 جنوری 2017 14:56
(جاری ہے)
بطانوی میڈیا کے مطابقاطالوی رہنما انتونیو تاجانی یورپی پارلیمان کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں اپنے انتخاب کے بعد انہوں نے کہا کہ وہ تمام پارلیمانی پارٹیوں کی معاونت اور مدد کے ذریعے جمہوریت کو مضبوط بنائیں گے۔
63 سالہ تاجانی گزشتہ 23 برسوں سے یورپی یونین کے ساتھ منسلک ہیں۔ تاجانی کا تعلق سینٹر رائٹ جماعت یورپیئن پیپلز پارٹی سے ہے۔ گو کہ تاجانی کے انتخاب پر عمومی طور پر مثبت ردعمل سامنے آیا ہے، تاہم بعض حلقے بہ طور کمشنر ان کے کام اور سابق اطالوی وزیراعظم بیرلسکونی سے ان کے تعلقات پر انہیں تنقید کا نشانہ بھی بنا رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.