پسماندہ اضلاع کی ترقی اور بنیادی ضروریات کی فراہمی کیلئے حکومت ٹھوس اقدامات اٹھائے گی، ایسے اضلاع جہاں ابھی تک بنیادی ڈھانچہ مہیا نہیں کیا جا سکا وہاں ضرورت کے مطابق فنڈزمہیا کیے جائیں گے ‘اداروںکا قیام عمل میں لایا جائیگا‘ حکومت کی اتھارٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا‘ سڑک بند کرکے کوئی مطالبہ نہیں منوا سکتا ‘ ضلع ہٹیاں بالا کومثالی بنائیں گے کیونکہ یہ سرینگر اور مظفرآباد کا گیٹ وے ہے‘ضلع ہٹیاں میںابھی تک جو سرکاری ادارے قائم ہوئے ہیں ان کے قیام کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں گے‘ریاست کا انتظامی ڈھانچہ بڑھنے کے فوائد عوام تک پہنچنے چاہئیں
وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کا ضلع ہٹیاں بالا سے متعلق اجلاس سے خطاب
بدھ 18 جنوری 2017 16:02
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.