چین اور واشنگٹن کے مقاصد مشترکہ ہیں ، ڈونلڈ ٹرمپ

بدھ 18 جنوری 2017 16:34

چین اور واشنگٹن کے مقاصد مشترکہ ہیں ، ڈونلڈ ٹرمپ
ڈیوس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جنوری2017ء) امریکہ نے کہا ہے کہ چین اور واشنگٹن کے مقاصد مشترکہ ہیں غیر ملکی خبررساں ادارے میں ہونے والے عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر بکارامیو کائی نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور چین کے ساتھ مقاصد یکساں ہیں انہوں نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ دونوں آپس کے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط کریں انہوں نے کہاکہ ہم چین کا احترام کرتے ہیں اور چین کے ساتھ مثالی تعلقات کے بھی خواہاں ہیں ۔

متعلقہ عنوان :