نئی دہلی زلزلے کے درمیانے درجے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، شدت 3.3 تھی

بدھ 18 جنوری 2017 16:34

نئی دہلی زلزلے کے درمیانے درجے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، کوئی جانی نقصان ..
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جنوری2017ء) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں زلزلے کے معمولی جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.7 درجے تھی تاہم اس کا مرکز واضح نہین کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :