ایل ڈی اے کی ڈیٹا انٹری آپریٹر ملازمت سے برطرف

بدھ 18 جنوری 2017 17:39

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2017ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ڈیوٹی سے بلااجازت غیر حاضری کی بنا پر ڈیٹا انٹری آپریٹر صائمہ زاہد کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے ۔ ان کے لئے یہ کارروائی پیڈا ایکٹ کے تحت کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :