لیاری ایکسپریس وے کازیرتعمیرپلرگرگیا،ایک شخص جاں بحق،متعدد زخمی ہونے کی اطلاع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 18 جنوری 2017 17:17

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18جنوری2017ء) :تین ہٹی کے قریب لیاری ایکسپریس وے کازیرتعمیر پلرگرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق تین ہٹی کے قریب لیاری ایکسپریس وے کازیرتعمیرپلرگرگیا۔ جس کی زد میں آکرایک شخص کے جاں بحق ہونے جبکہ متعدد افرادکے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ریسکیو ٹیموں نے ملبے سے زخمیوں کونکالنا شروع کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :