جرمنی پاکستان میں سا ئنسی آگا ہی پیدا کرنے کیلئے پاکستان اکیڈمی آف سائنسز کی کوششوں کی بھرپور اعانت کرے گا،جرمن سفیر ائنا لیپی
پاکستان اکیڈمی اف سائنسز سے ملک میں سائنس کے زمہ دارانہ رویوں کا عہد کر رکھا ہے، پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری
بدھ 18 جنوری 2017 17:51
(جاری ہے)
ایلومینی نیٹ و رک فاو نڈیشن کا بہت بڑا اثاثہ ہے ۔
پاکستان میں ایلومینی کے 100سے زائد اراکین سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔جر من سفیر نے ایلومینی اور نو جوان سائنسدانوں کی حوصلہ افزائی کی اور اس بات پر زور دیا کہ پاکستانی طالب علم اس مو قع سے بھر پور فائدہ اٹھائیں۔پاکستان اکیڈمی آف سائنسز کے سیکریٹری جنرل پروفیسر ڈاکڑ ضابطہ خان شنواری نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ملک میں سائنس کا ذ مہ دارانہ استعمال کیا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ اکیڈمی ملک کے نوجوان سائنسدانوں میں سائنسی اور تعلیمی آگاہی پیدا کرنے کیلئے اپنے تما م تر و سائل بروئے کار لائے گی۔ہمیں بین الاقوامی تعاون اور مواقع سے باخبر ایک ذ مہ دار سائنسی معاشرے کی ضرورت ہے ۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.