سینٹ میں بلوچستان کے علاقے بلیدہ میں نادرا کے مرکز کی بندش سے متعلق قائمہ کمٹی کی رپورٹ ایوان میںپیش کردی گئی

بدھ 18 جنوری 2017 18:33

اسلام آباد ۔18جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2017ء) سینٹ میں بلوچستان کے علاقے بلیدہ میں نادرا کے مرکز کی بندش سے متعلق قائمہ کمٹی برائے داخلہ و انسداد منشیات کی رپورٹ ایوان میںپیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں کمیٹی کے رکن سینیٹر طاہر حسین مشہدی نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :