سینٹ ، سٹیٹ بنک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی معاشی صورتحال پر تیسری سہ ماہی رپورٹ زیر بحث لانے کا معاملہ موخر

بدھ 18 جنوری 2017 18:33

اسلام آباد ۔18جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2017ء) سینٹ میں سٹیٹ بنک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی طرف سے معاشی صورتحال پر 2015-16ء کے لئے تیسری سہ ماہی رپورٹ زیر بحث لانے کا معاملہ موخر کردیا گیا۔

(جاری ہے)

چیئرمین سینٹ نے بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں ہدایت کی کہ اس سلسلے میں تینوں رپورٹس اکٹھی کرکے ایوان میں پیش کی جائیں پھر ان کو بحث کے لئے زیر غور لایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :