زلزلہ متاثرہ علاقوں میں تعمیر نو کے تحت چلنے والے 100سے زائد منصوبے ادائیگی نہ ہونے باعث التوا کا شکار
تعمیراتی فرموں کو جاری چیک ڈس آنر ‘ ٹھیکیداروں کے گھروں میں فاقہ کشی ‘مزدوروں سے رقم کا تنازعہ شدت اختیار کر گیا
بدھ 18 جنوری 2017 19:26
(جاری ہے)
آر یو کی طرف سے جاری کیے گئے چیک ڈس آنر و تعمیراتی کام کرنے والے ٹھیکداروں کے گھروں میں فاقہ کشی مزدوروں کی طرف سے رقم کا تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے ٹھیکدار ذہنی تنائو کا شکار تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے زلزلہ متاثرہ اضلاع مظفر آباد ، باغ ، راولاکوٹ میں جاری تعمیر نو کے منصوبے پر کام کرنے والے ٹھیکہ داروں کو چیک جاری ہونے کے باوجود ادائیگیا ں نہ ہو سکیں۔
گزشتہ روز دارلحکومت مظفر آباد میں دو ٹھیکہ دار منشی مذمل قریشی ، اور حاجی علی اکبر عثمانی ایرا کی طرف سے جاری کیے گے چیک کی ادائیگی نہ ہونے کی وجہ سے تنگ آ کر پی ۔ ڈبلیو ۔ ڈی آفس کے سامنے جذباتی ہو گے اور ایرا کی طرف سے رقم کی ادائیگی نہ کیے جانے پر آفس کے سامنے بچوں کے ہمراہ بھوک اڑتا ل کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان ، وزیر اعظم آزاد کشمیر متاثرہ ٹھیکہ داروں پر رحم کریں اور جاری شدہ چیکوں کی فوری ادائیگی کر وائیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.