مری ایکسپر یس وے سے برف ہٹا نے کا کام جاری ہے،مشینر ی مسلسل شاہراہوں کی کلیئر نس میں مصر وف ہے، اسسٹنٹ کمشنر مری
بدھ 18 جنوری 2017 19:49
(جاری ہے)
اسسٹنٹ کمشنر مری عارف اللہ اعوان نے کہا کہ سیاحوں کے رش کی وجہ سے ٹریفک وارڈن کی اضافی نفری راولپنڈی سے طلب کی گئی ہے تاکہ ٹریفک کی روانی کو یقینی بنایا جا سکے۔
انہوں نے کہاکہ حالیہ بر ف باری کی وجہ سے سٹرکوں پر پھسلن کے پیش نظر سالٹنگ کی گئی ہے اور نمک کی بھی وافر مقدار کا بھی انتظام کیا گیا ہے تاکہ سٹرکوں پر پھسلن کو روکا جاسکے۔ اسسٹنٹ کمشنر مری عارف اللہ اعوان نے کہا کہ انتظا میہ ان کی سہو لت کے لئے ہر ممکنہ اقدا م کر رہی ہے تا ہم اس مو قع پر شہر ی اپنی ذ مہ دا ری کا ثبو ت د یتے ہو ئے ٹر یفک و ارڈن سے تعا ون کر یں اور اس کے ساتھ ساتھ نا گہا نی قد ر تی آفات سے بچنے کے لئے اپنی گا ڑیو ں کے فیول ٹینک فل ر کھیں، محتاط انداز میں ڈرائیونگ کریں ، ٹریفک کے قوانین اور ہدایت پر سختی سے عمل کریں تاکہ کسی بھی جانی نقصان سے خود کو اور دوسروں کو محفوظ رکھا جا سکے۔انہوںنے کہاکہ سٹرک کنارے مختلف مقامات پر موجود برف پر چلتے اور کھیلتے ہوئے احتیاط کریں اورپھسلن سے بچنے کیلئے مضبوط تلے والے جوتے پہنیں۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.