کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمات درج ملزمان گرفتار

بدھ 18 جنوری 2017 20:05

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جنوری2017ء) کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر عمر حیات اے ایس آئی نے ارشد ولد فضل بخش سکہ سلطان پور ضلع ہری پور،دلشاد ولد عبدالحمید سکنہ پنڈی سید پور،محمد نعیم ولد اللہ بندہ سکنہ بھیرہ،ہارون سکنہ پننوال، محمد ندیم اے ایس آئی نے اکرم ولد اشرف سکنہ جہلم ،سلیم ولد نور ماہی سکنہ ٹھٹھی گجراں جہلم ،محمد الطاف اے ایس آئی نے علی ولد نور سکنہ بھوانہ تحصیل بھانہ ضلع چنیوٹ کو کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :