لاہور کے عوام کو اورنج ٹرین نہیں گیس اور بجلی چاہیے ،عوامی تحریک لاہور کا اجلاس
وعدے کے باوجود گھریلو صارفین کو گیس نہیں مل رہی،حافظ غلام فرید،چودھری افضل گجر شالامار ٹائون اور ملحقہ آبادیاں دو ہفتے سے گیس سے محروم ، چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں،رہنما گیس مہیا نہ کی گئی تو اہلیان علاقہ سے مل کر اورنج لائن پر کام رکوادیںگے،کارکنان
بدھ 18 جنوری 2017 20:20
(جاری ہے)
عوام کو اورنج ٹرین نہیں گیس اور بجلی چاہیے تاکہ وہ اپنے بچوں کو ناشتہ کروا کر بروقت سکولوں میں بھجوا سکیں۔اجلاس میں چودھری افضل گجر، شہباز بھٹی، حاجی عبدالخالق، طارق مغل، حفیظ الرحمن، عمر خان و دیگر نے شرکت کی۔
رہنمائوں نے کہا کہ حکمران عوام کو بنیادی ضروریات کی فراہمی میں ناکام ہو چکے ہیں ۔صدر لاہور چودھری افضل گجر نے کہا کہ وزیراعظم اور ان کے وزراء جلسوں میں غلط دعوے کرتے ہیں کے گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کر دی حالانکہ لوڈشیڈنگ بڑھ چکی ہے۔شدید سردی کے موسم میں گیس اور بجلی دونوں غائب ہیں جس کی وجہ سے عوامی مشکلات کئی گنا بڑھ چکی ہیں۔ گیس کی عدم فراہمی پر حکمران جماعت کے کارکنان بھی شدید غصے میں ہیں مگر کوئی پرسان حال نہیں ہے کیونکہ ن لیگ کی پوری قیادت ،وزراء اور افسران پاناما لیکس کے حقائق کو جھٹلانے ،جعلی خط تیار کرنے اور کاغذات میں ردوبدل کرنے میں مصروف ہیں۔مزید قومی خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.