صرف ایک دن رہ گیا ،ْحکومت ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے بلاتاخیر خط ارسال کرے ،حافظ نعیم الرحمن
ڈاکٹر عافیہ کو امریکی جیل میں کچھ ہوگیا تو قوم حکمرانوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی ، حکمران قومی غیرت کا مظاہرہ کریں
بدھ 18 جنوری 2017 20:45
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ کو جنرل مشرف کے دور میںامریکہ کے حوالے کیا گیا تھا ۔
امریکی جیل میں قید ان کو 14سال کا عرصہ گزر گیا ہے لیکن افسوس کہ کسی بھی حکومت نے امریکہ سے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے کوئی باضابطہ رابطہ نہیں کیا ۔ انہوںنے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ کا معاملہ قومی غیرت اور عزت کا مسئلہ ہے حکمرانوں کو قومی غیرت کا مظاہرہ کرنے میں اب بالکل تاخیر نہیں کرنی چاہیئے ۔انہوں نے کہا کہ حکمران طبقہ امریکہ کو خوش کرنے کے لیے کوئی ایسی بات نہیں کہتا اور کوئی ایسا قدم نہیں اٹھاتا جس سے امریکہ ناراض ہوجائے ۔حکمران امریکہ اور بھارت سے دوستی کر کے چاہتے ہیں کہ ان کی جان چھوٹ جائے ۔ وزیر اعظم نواز شریف اپنی بیٹی کی تحفظ کے لیے تو قطری شہزادے سے خط لکھوالیتے ہیں لیکن قوم کی بیٹی عافیہ کے لیے اپنے سکریٹری سے خط نہیں لکھواسکتے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
اینٹی کرپشن عدالت نے پرویزالٰہی اورمحمد خان بھٹی کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے 4اپریل کو طلب کرلیا
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.