پانامہ چائے کی پیالی میں طوفان ہے،فیصلہ عدلیہ نے کرناہے،ڈاکٹرآصف کرمانی
عمران خان نے خیبرپختوانخواہ کی عوام کے ساتھ غداری کی،برطانوی سفیرکی سی پیک میں شمولیت کی خواہش ملک دشمن عناصرکے منہ پرطمانچہ ہے،بلاول بھٹوکوسنجیدہ سیاست کیلئے بہت محنت کی ضرورت ہے،مریم نوازمسلم لیگ(ن) کی کارکن کی حیثیت سے کام کررہی ہیں،مشیروزیراعظم کااین سی اے میں تقریب سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ بدھ 18 جنوری 2017 20:10
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18جنوری2017ء) :وزیر اعظم کے خصوصی مشیر برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ پانامہ چائے کی پیالی میں طوفان ہے‘ پانامہ کیس عدالت میں زیرسماعت ہے جس کا فیصلہ کسی سیاسی شخص نے نہیں بلکہ عدلیہ نے کرناہے‘ عمران خان نے ساڑھے تین سال تک خیبرپختوانخواہ کی عوام کے ساتھ غداری کی ہے‘ ان کے پاس اب بھی ٹائم ہے وہ کے پی کے کا رخ کریں اورکفارہ اداکریں‘ آئندہ انتخابات میں عوام ان کی جامہ تلاشی لیں گے‘ سراج الحق بادشاہ آدمی ہیں انہیں یہ نہیں معلوم کہ وہ کن کے ساتھ کھڑے ہیں‘ برطانوی سفیر کی سی پیک میں شمولیت کی خواہش ملک دشمن عناصر کے منہ پر طمانچہ ہے‘ پاکستان پیپلز پارٹی ایک پرانی سیاسی جماعت ہے تاہم بلاول بھٹو زرداری کو سنجیدہ سیاست کیلئے بہت محنت کرنے کی ضرورت ہے‘ مریم نواز شریف مسلم لیگ (ن) کی کارکن کی حیثیت سے کام کر رہی ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.