پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا پہلا آفیشل ٹی وی سی جاری کر دیا گیا، عوام کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار

muhammad ali محمد علی بدھ 18 جنوری 2017 20:21

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا پہلا آفیشل ٹی وی سی جاری کر دیا گیا، ..

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 جنوری2017ء) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا پہلا آفیشل ٹی وی سی جاری کر دیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز اگلے ماہ سے متحدہ عرب امارات میں ہو گا۔

(جاری ہے)

شائقین کرکٹ کی جانب سے سپر لیگ کے آغاز کا بے صبری سے انتظار کیا جا رہا ہے۔ جبکہ اب پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا پہلا آفیشل ٹی وی سی بھی جاری کر دیا گیا ہے. ٹی وی سی کو عوام کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ ٹی وی سی میں پانچوں ٹیموں کے کپتانوں کو دکھایا گیا ہے۔ جاری کیا گیا ٹی وی سی آپ بھی ملاحضہ کیجیے:

متعلقہ عنوان :