قائد اعظم یونیورسٹی کے 19اور20 جنوری کو ہونے والے امتحانات منسوخ کردئیے گئے

بدھ 18 جنوری 2017 22:23

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2017ء) قائد اعظم یونیورسٹی کے تحت 19 اور 20 جنوری کو ہونے والے امتحانات منسوخ کردے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز قائد اعظم یونیورسٹی کے میڈیا آفس سے جاری ہونے والی پریس ریلیز میں کہا گیاہے کہ بعض ناگزیر وجوہات کی بناء پر قائداعظم یونیورسٹی میں19اور20جنوری 2017ء کو ہونے والے ٹرمینل امتحانات منسوخ کر دئیے گئے ہیں۔ ملتوی ہونے والے پیپرز کے لئے نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :