وزیراعظم محمد نواز شریف سی علی بابا گروپ کے چیئرمین جیک ما کی ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر ملاقات
پاکستان میں سرمایہ کاری اور آن لائن بزنس وینچر کے مزید فروغ کیلئے ای کامرس پلیٹ فارم کے قیام کی خواہش کا اظہار وزیراعظم نے جیک ما کو جلد پاکستان کے دورہ کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کر لیا ، وزیراعظم کو گوانگ ژو میں کمپنی کے دفتر کا دورہ کرنے کی دعوت
بدھ 18 جنوری 2017 22:58
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس وقت دنیا بھر میں 6 کروڑ کمپنیاں فائدہ اٹھا رہی ہیں، ترقی پذیر ممالک کے فائدہ کیلئے سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز میں سرمایہ کاری کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔
علی بابا ایک چینی کمپنی ہے جو ویب پورٹل کے ذریعے کنزیومر ٹو کنزیومر، بزنس ٹو کنزیومر اور بزنس ٹو بزنس سیل سروسز فراہم کرتی ہے۔ کمپنی الیکٹرانک پیمنٹ، شاپنگ سرچ انجن اور ڈیٹا سنٹرک کلائوڈ کمپیوٹنگ سروسز بھی فراہم کرتی ہے۔ گروپ نے 1999ء میں اپنا آغاز کیا جب جیک ما نے ویب سائٹ alibaba.com، بزنس ٹو بزنس پورٹل کی بنیاد رکھی تاکہ چینی مینوفیکچررز کا اوورسیز خریداروں کے ساتھ رابطہ ہو سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
-
اقوام متحدہ کا غزہ کےہسپتالوں میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبروں بارے شفاف تحقیقات کا مطالبہ،امریکا نے بھی اسرائیل سے معلومات طلب کرلیں
-
11 سال سے زائد افغان لڑکیاں تعلیم سے محروم ہیں، برطانوی اخبار
-
ٹرمپ سے عالمی رہنمائوں کی ملاقاتوں پر بائیڈن انتظامیہ پریشان
-
بھارتی میڈیا مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے، راہول گاندھی
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.