صدر آزاد کشمیر سردار مسعود سے آئی جی ایف سی میجر جنرل ندیم انجم کی ملاقات
بلوچستان کی مجموعی صورتحال امن وامان اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال
بدھ 18 جنوری 2017 23:00
(جاری ہے)
آزاد کشمیر کے صدر نے آئی جی ایف سی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزاد ریاست میں امن وامان کی صورتحال مثالی ہے ہمیں کنٹرول لائن پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ کے باعث مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس میں بھارتی افواج بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بناتی ہیں۔
صدر آزاد کشمیر نے انہیں مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال اور وہاں جاری تحریک آزادی کے پس منظر سے بھی آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری قوم حق خودارادیت کے حصول تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔ آئی جی ایف سی نے یقین دلایا کہ پاکستان کی بہادر افواج اپنے کشمیری بھائیوں کے قانونی حق کی مکمل حمایت کرتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.