کانگو میں نسلی تشدد میں 20 سے زائد افراد ہلاک

جمعرات 19 جنوری 2017 11:26

کنشاسا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2017ء) کانگو کے جنوب مشرقی علاقے میں نسلی گروپ بنتس اور پگمیز کے درمیان تشدد میں 20 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جن میں بیشتر خواتین ہیں۔

(جاری ہے)

اقوام متحدہ اقوام انسانی حقوق کے دفتر(یو این جے ایچ آر او)کے سربراہ نے کل کہا کہ گذشتہ 11 جنوری سے اب تک موبا میں جاری تشدد سے کم از کم 24 لوگوں کی موت ہو گئی ہے جن میں 19 خواتین شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس تشدد کی صورتحال تشویشناک ہے۔

متعلقہ عنوان :