شاہ رخ خان کی فلم کو نیشنل ایوارڈ دلانے والی اینی میٹر چل بسیں
شاہ رخ خان کی پہلی سائنس فکشن فلم’’را ون‘‘ کو 2012 میں نیشنل ایوارڈ دیا گیا تھا
جمعرات 19 جنوری 2017 11:33
(جاری ہے)
بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کی پہلی سائنس فکشن فلم ’’را ون‘‘ 2011 میں نمائش کے لیے پیش کی گئی جس نے باکس آفس پر تو کوئی کمال نہیں کیا لیکن اپنے بہترین اینی میشن کے باعث 2012 میں’’نیشنل ایوارڈ‘‘ اپنے نام کیا جب کہ فلم کی خاص بات یہ تھی کہ کم عمراینی میٹر چارو کھندال نے اپنی تجربے کی بنیاد پرفلم میں نمایاں رنگ بھرے جس کی وجہ سے اسے پذیرائی ملی لیکن اب وہ اس دنیا میں نہیں رہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم میں اینی میشن کا کام کرنے والی خاتون اینی میٹرچارو کھندال نیشنل ایوارڈ ملنے کی خوشی میں پارٹی سے واپسی پر حادثے کا شکار ہوکر مفلوج زندگی گزار رہیں تھیں لیکن 4 سال تک زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد 32 سالہ چارو ممبئی کے اسپتال میں چل بسیں جس کا اعلان شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاؤس کی جانب سے سوشل میڈیا پر کیاگیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.