براک اوباما کی اشرف غنی اور ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ سے ٹیلی فون پر بات چیت

جمعرات 19 جنوری 2017 11:35

کابل ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2017ء) امریکا کے سبکدوش ہونے والے صدر براک اوباما نے افغانستان کے صدر اشرف غنی اورچیف ایگزیکٹوڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

(جاری ہے)

وہائیٹ ہاوس کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیاہے کہ ٹیلی فونک گفتگو میں دوطرفہ امور پر گفتگو ہوئی۔صدر اوباما نے افغانستان اورامریکا کے درمیان شراکت داری کی تعریف کی اوردونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر زوردیا

متعلقہ عنوان :