ایشیائی تجارتی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رحجان

جمعرات 19 جنوری 2017 12:24

سنگا پور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2017ء) ایشیائی تجارتی منڈی میں جمعرات کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رحجان رہا ۔

(جاری ہے)

سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت ماہ فروری کے لئے امریکی لائٹ تیل(ڈبلیو ٹی آئی) کی خریداری کے معاہدے 0.8 فیصد اضافے کے ساتھ 51.48 ڈالر فی بیرل اور برنٹ ناتھ سی کروڈ کے سودے 0.8 فیصد اضافے کے ساتھ 54.36 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔

متعلقہ عنوان :