بابر اعظم نے تیز ترین ہزار رنز مکمل کرنے کا ریکارڈ برابر کردیا
اپنے 21ویں میچ میں سنگ میل عبور کرنے والے دنیا کے پانچویں کھلاڑی بن گئے ،آئی سی سی کی مبارکباد
جمعرات 19 جنوری 2017 15:13
(جاری ہے)
ویسٹ کے سابق عظیم کرکٹر ویوین رچرڈز نے 20 جنوری 1980 کو اپنے 21 ویں ایک روزہ میچ میں تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل کرنے کا ریکارڈ بنا تھ۔
انگلینڈ کے جوناتھن ٹروٹ اور کیون پیٹرسن اور جنوبی افریقا کے کوئنٹن ڈی کوک بھی 21 میچوں میں ہزار رنز بنانے کا کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔یاد رہے کہ بابرنے یہ ریکارڈ آسٹریلیا کے خلاف جاری ایک روزہ سیریز کے تیسرے میچ کے دوران حاصل کیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستانی کھلاڑی کو یہ اعزاز حاصل کرنے پر مبارک باد دی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.