جاپانی دوشیزہ پاکستانی نوجوان کو فیس بک پر دل دے بیٹھنے کے بعد شادی کیلئے پاکستان چلی آئی
محمد علی جمعرات 19 جنوری 2017 15:23
رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19 جنوری 2016ء) جاپانی دوشیزہ پاکستانی نوجوان کو فیس بک پر دل دے بیٹھنے کے بعد شادی کیلئے پاکستان چلی آئی۔ تفصیلات کے مطابق جاپان سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ دوشیزہ ماریہ رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے 30 سالہ احمد انور کو دل دے بیٹھی۔
(جاری ہے)
دونوں کے درمیان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر دوستی ہوئی جو بعد ازاں محبت کے رشتے میں بدل گئی۔
پاکستانی نوجوان کی محت میں گرفتار ہونے کے بعد ماریہ پاکستان چلی آئی اور یہاں آکر اسلام قبول کر لیا۔ ماریہ اس سے قبل عیسائی مذہب کا حصہ تھیں۔ اب ماریہ اور احمد نے شادی کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں دونوں کے خاندان بھی رضامند ہو گئے ہیں۔ ماریہ اور احمد خاندان والوں کی رضامندی کے بعد جلد رشتہ ازدواج میں منسلق ہو جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.