ایل ڈی اے اہلکار ملازمت پر بحال

جمعرات 19 جنوری 2017 16:48

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2017ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (ہیڈ کوارٹرز )سمیعہ سلیم نے جونیئر کلرک عثمان علی کی ملازمت سے برطرفی کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے انہیں ملازمت پر بحال کردیا ہے تاہم ان کی ایک سال کی سروس ضبط کر لی ہے ۔

متعلقہ عنوان :