یمن، راکٹ حملے میں 9 شہری ہلاک، 7زخمی ہو گئے
جمعرات 19 جنوری 2017 16:52
(جاری ہے)
جمعرات کو ذرائع ابلاغ نے یمنی ملٹری ذرائع کے حوالہ سے بتایا کہ صدر عبدربومنصور ہادی کے وفادار فوجیوں نے صنعا اور دیگر پر کنٹرول رکھنے والے حوثی باغیوں کے علاقے پر قبضہ کیا ہے تعز نامی یمن کا تیسرا بڑا شہر حالیہ خانہ جنگی میں میدان جنگ بنا رہا ہے اور اس شہر کے نواحی علاقے اس وقت حکومتی فورسز کے زیرکنٹرول ہیں جہاں پر حوثی باغیوں کی طرف سے اکثر حملے ہوتے رہتے ہیں تعز شہر کے رعودا ہسپتال کے میڈیکل ذرائع نے بتایا کہ ر اکٹ فائر سے 7 شہری زخمی بھی ہوئے ہیں ۔
واضح رہے کہ مارچ 2015 ء سے یمن کی ہادی حکومت نے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں سے ملکر حوثی باغیوں کے خلاف کارروائی کی ہے تاہم حکومتی اور اتحادی فورسز اپنے زیر کنٹرول جنوبی علاقوں کے علاوہ دیگر علاقوں میں کوئی بڑی پیش رفت نہیں کر سکی ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.