حزب اختلاف کی جماعتوں کا وزیر اعظم پر قومی اسمبلی کا وقار مجروح کرنے کا الزام ،ْ قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع
تحریک استحقاق پر اسمبلی کا اجلاس بلا کر معاملے پر بحث کی جائے جس کے بعد اخذ ہونے والے نتائج پر کارروائی کی جائے ،ْمتن
جمعرات 19 جنوری 2017 16:56
(جاری ہے)
علاوہ ازیں آئین کے آرٹیکل 91 (6) کا حوالہ دیتے ہوئے تحریک استحقاق میں کہا گیا کہ وزیراعظم اور کابینہ آئین کے تحت سچ بولنے کے پابند ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ تحریک استحقاق پر اسمبلی کا اجلاس بلا کر معاملے پر بحث کی جائے، جس کے بعد اخذ ہونے والے نتائج پر کارروائی کی جائے۔
وزیراعظم کے خلاف جمع کرائی گئی تحریک استحقاق پر قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کے علاوہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی، شیریں مزاری، قومی وطن پارٹی کے آفتاب شیر پاؤ، پاکستان پیپلز پارٹی کے نوید قمر، جماعت اسلامی کے صاحبزادہ طارق اللہ، عوامی نیشنل پارٹی کے غلام احمد بلور نے دستخط کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.