اسلام آباد کے اوپننگ بلے باز اور وکٹ کیپر روحیل نذیر نے آسٹریلیا کیخلاف انڈر۔16کرکٹ سیریز میں ون ڈے اور ٹی 20کرکٹ سیریز کے بہترین بیٹسمین کا اعزاز حاصل کر لیا
جمعرات 19 جنوری 2017 17:06
(جاری ہے)
16کے مابین کھیلی جانیوالی سیریز میں ڈائمنڈ کرکٹ کلب اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے پندرہ سالہ اوپنر بلے باز روحیل نذیر نے تین ایک روزہ میچوں میں 258رنز ،تین ٹی 20میچوں میں 99رنز جبکہ مجموعی طور پر 5اسٹمپ اور ایک کیچ کیا ۔ با صلاحیت نوجوان پلیئر نے انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت کے بعد دوبارہ اپنی ٹریننگ ڈائمنڈ کرکٹ کلب اسلام آباد میں شروع کر دی ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.