سی ڈی اے نے نیب کو عارضی طور پر اسلام آباد میں عام سرائے کی عمارت کے استعمال کا لائسنس دیا ہے
جمعرات 19 جنوری 2017 17:49
(جاری ہے)
جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سید طاہر حسین مشہدی کے توجہ دلائو نوٹس کے جواب میں وزیر مملکت برائے داخلہ بلیغ الرحمان نے کہا کہ اسلام آباد جی سیون میں سرائے عام 2003ء سے بند ہے اور 2005ء سے اس کا استعمال نہیں ہو رہا تھا۔
2003ء میں اس وقت کی حکومت نے اس غلط استعمال اور مرمت نہ کر سکنے کی وجہ سے بند کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ عمارت ایک عشرے سے زائد بند رہنے کی وجہ سے خستہ حالی کا شکار ہوگئی۔ نیب نے اس عمارت کے حصول کی درخواست کی۔ سی ڈی اے نے ایک عارضی لائسنس نیب کے استعمال کے لئے دیا ہے۔ سی ڈی اے کو کسی بھی وقت یہ لائسنس منسوخ کرنے کا اختیار ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.