وزراء نے سینیٹ میں نہیں آنا تواسے تالا لگا دیتے ہیں، چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی حکومت کو وارننگ ، برہم ہوکر اجلاس کی کارروائی معطل کردی
غیر معمولی صورت حال نیب بارے توجہ مبذول کرانے کے نوٹس پر جواب دینے کی بجائے وزیر مملکت داخلہ کے اٹھ کر ہائوس سے باہر چلے جانے پرپید اہوئی
جمعرات 19 جنوری 2017 18:51
(جاری ہے)
جو شہر میں مختصر قیام کے لئے دورہ کرتے ہیں۔ اور ہوٹلوں میں رہائش نہیں رہ سکتے سے متعلق توجہ مبذول کرانے کا نوٹس پیش کیا تھا۔
بلیغ الرحمان ہائوس میں نہ تھے جس پر چئیرمین سینٹ نے کہاکہ وقفہ سوالات کے بعد انہوں نے پانچ منٹ بھی ہائوس میں بیٹھنا گوارہ نہ کیا اور اٹھ کر چلے گئے ۔رضا ربانی نے اس موقع پر سخت ریمارکس دئیے کہ حکومت کا یہی طرز عمل ہے تو،،لاک اپ دی ہائوس ،،( ایوان کو تالا لگا دیتے ہیں ) انہوںنے احتجاجا ساڑھے چار بجے شام اجلاس کی کاروائی دس منٹ کے لئے روک دی اور حکومت کو واضح پیغام دے دیا کہ وہ سینٹ کی کاروائی کے حوالے سے احتیاط سے کام لے۔ 4:40 منٹ پر دوبارہ کاروائی شروع ہوئی تو بلیغ الرحمان نے کہا کہ وہ صورت حال پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں اور تاخیر پر معذرت کرتے ہیں…( اع)مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.