آرمی چیف کا کراچی میں امن کی بحالی پر سکیورٹی اداروں کو خراج تحسین پیش
کراچی میں پائیدار امن کے لئے کوششیں جاری رکھی جائیں گی‘ جنر ل قمر جاوید باجوہ
جمعرات 19 جنوری 2017 20:06
(جاری ہے)
آرمی چیف نے اس عزم کو دوہرایا کہ شہر میں امن کے قیام کے لئے کوششیں آئندہ بھی جاری رہیں گی ‘آرمی بطور ریاستی ادارہ اپنے فرائض ادا کرتا رہے گا اور کراچی آپریشن میںحکومتی اداروں با لخصوص سندھ پولیس اور سول انتظامیہ کے ساتھ تعاون جاری رکھے گی ۔
پاک فوج کے افسران اور جوانوں سے خطاب کر تے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کے افسران اور جوانوں کے حوصلے کی تعریف کی جو شہر کو دہشت گردوں اور جرائم سے پاک کرنے کے لئے پرعزم ہیں ۔انہوں نے کراچی کے عوام کو خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے سکیورٹی فورسز سے تعاون کیا۔قبل ازیں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹر کراچی میں کاروباری برادری سے ملاقات کی۔آرمی چیف نے تاجروں کو یقین دہانی کرائی کہ شہر میں امن کے قیام کے لئے مزید اقدامات کئے جائیں گے اور رواں سال کراچی کے حالات میں مزید بہتری نظر آئے گی۔آرمی چیف جب کراچی پہنچے تو کور کمانڈر فائیو کور لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا نے ان کا خیرمقدم کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
-
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
-
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی
-
پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پرزیرحراست
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا رایہ گولف اینڈ کنٹری کلب ڈیفنس کا دورہ
-
جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث میڈیکل اسٹور منیجر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.