پنجاب بھر میں انسداد پولیو مہم اختتام پذیر

جمعرات 19 جنوری 2017 20:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2017ء) لاہور سمیت پنجاب بھر میں شروع کی جانے والی انسداد پولیو مہم ختم ہوگئی۔ گزشتہ روز تین روزہ پولیو مہم کا آخری دن تھا درجنوں پولیو ٹیموں نے گھر گھر جاکر 16لاکھ سے زائد کم عمر بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ لارڈ میئر بلدیہ عظمی لاہورکرنل(ر) مبشر جاوید نے تین روز قبل تین بچوں کو قطرے پلاکر باقاعدہ اس مہم کا آغاز کیا تھا۔(قیوم زاہد)

متعلقہ عنوان :