کوئٹہ،پولیس ٹیم کا ویسٹرن بائی پاس ، خروٹ آباد کے قریب پر ہوٹل پر چھاپہ
ڈیڑھ کلو چرس اور منشیات کے استعمال ہونیوالی اشیاء بر آمد ، ہوٹل مالک سمیت پانچ افراد گرفتار
جمعرات 19 جنوری 2017 20:17
(جاری ہے)
اس موقع پر آر پی او وڈی آئی جی کوئٹہ نے بتایا کہ اطلاعات تھیں کہ شہر کے قرب و جوار میں منشیات فروش تفریحی مقامات اور ہوٹلوں میں منشیات فروخت کرتے اور استعمال کیلئے جگہ بھی فراہم کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کا مستقبل کسی صورت تباہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔اور اس حوالے سے کوئی دباو قبول نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ تمام آفیسران کو ہدایت کی جاچکی ہے کہ وہ اسٹریٹ کرائم، اشتہاری مطلوب اور دہشت گردی میں ملوث ملزمان کے خلاف جاری مہم کے علاوہ منشیات کے اڈوں پر سختی کی وجہ سے منشیات فروش تفریحی مقامات اور کوئٹہ کے قرب وجوار میں منتقل ہوچکے ہیں ۔ان کے خلاف بھی سخت کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ملوث افراد کو گرفتار اور اڈوں و ہوٹلوں کو سیل کیا جائے ۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.