وزارت داخلہ مدارس کے معاملے کو سرد خانے کی نذرکرنا چاہتی ہے، وزیراعلی سندھ
ہمارے پولیس اوررینجرز کے جوان بھی دہشتگردی کی نذر ہوئے ہیں ، ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے،سید مراد علی شاہ
جمعرات 19 جنوری 2017 20:23
(جاری ہے)
ہمارے پولیس اوررینجرز کے جوان بھی دہشتگردی کی نذر ہوئے ہیں ، ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، انہوں نے کہا کہ وزارتِ داخلہ مدارس کے معاملے کو سرد خانے کی نذر کرنا چاہتی ہے۔
قبل از اجلاس میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کراچی کی لا اینڈ آرڈر کی صورتحال کے حوالے سے بریفنگ دی۔ اے ڈی خواجہ نے کہا کہ شہر کی موجودہ صورتحال کے پیش نظرفرقہ وارنہ واقعات میں نمایاں کمی آئی ہے۔اسٹریٹ کرائمز کے حوالے سے آئی جی سندھ نے کہاکہ ان واقعات پرتاحال اہم پیش رفت نہیںہوسکی ہے، تاہم مقصد کے حصول کے لئے کوشش جاری ہے، آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا کہ اسٹریٹ کرائم سے ضلع غربی و ضلع شرقی متاثر ہیں۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے چوری یا چھینے گئے موبائل فون یا موٹر سائیکل کے خریدنے والے دکانداروں کے خلاف فوری کاروائی کرنے کی ہدایت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.