ایف سی اور پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن ،14افراد گرفتار

جمعرات 19 جنوری 2017 20:31

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2017ء) ایف سی اور پولیس کا مشترکہ طورپر ویسٹر ن بائی پاس کے علاقے میں سرچ آپریشن 14افراد گرفتار ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ایف سی اور پولیس نے مشتر کہ طورپر ویسٹرن بائی پاس کے علاقے میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 14افراد کو گرفتار کرلیا جن میں نوید احمد ، کامران ، عصمت اللہ ، حبیب اللہ ، محمد ایاز، جہانگیر خان ، محمد عامر ، داد خان ، زیب خان ، عبدالسلیم، نذر جان ، محمد قاسم شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :