بنوں میرانشاہ روڈ پر موٹر کار اور آرمی انجینئرنگ کی گاڑی کے درمیان تصادم ، ایک لیویز اہلکار ، ایک شہری جاں بحق ہو گئے

جمعرات 19 جنوری 2017 21:09

بنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2017ء) بنوں میرانشاہ روڈ پر موٹر کار اور آرمی انجینئرنگ کی گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک لیویز اہلکار اور ایک شہری جاں بحق ہو گئے ،تصادم تھانہ بکاخیل کی حدود میں میرانشاہ روڈ پر آرمی انجینئرنگ کے محکمہ ایف ڈبلیو او ڈمپر گاڑی نمبر Z-8339FWO.FIP موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والا لیویز اہلکار تحسین اللہ ولد منہور خان سکنہ موسکی اور ایک عام شہری جس کا نام اختر ایوب بتایا گیا ہے موقع پر جاں بحق ہو گئے دونوں کا تعلق ایک ہی علاقہ سے ہے جنہیں تدفین کیلئے اپنے آبائی گاؤں منتقل کیا گیا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :