سی پی ایس پی اپنے فیلوز کو ہرممکن سہولیات فراہم کر ے گا:پروفیسر ظفراللہ چوہدری
کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان ریجنل سینٹر لاہور میں ڈاکٹرز کی سہولت کیلئے نجی بنک کا افتتاح
جمعرات 19 جنوری 2017 21:11
(جاری ہے)
بیرون ملک نیپال،سعودی عرب کے بعد اس سال ڈبلن آئرلینڈ اوربرمنگھم میں نئے سینٹرز بنائے جارہے ہیں تاکہ بیرون ملک فیلوزکو سہولیات فراہم کی جاسکیں۔
اس موقع پرریجنل ڈائریکٹر لاہور سینٹر اورسینئر نائب صدر سی پی ایس پی پروفیسر خالد مسعود گوندل نے کہا کہ ڈاکٹرز کوون ونڈو پروگرام کے تحت ریجنل سینٹر پر ہر ممکن سہولیات میسر ہوں گی۔بنک کے افتتاح سے ڈاکٹرز کو اپنی تعلیمی فیس جمع کروانے میں سہولت میسر آئے گی۔سی پی ایس پی کی کارکردیگی ہمیشہ معیاری رہی ہے اور اس معیار کو مزید بلند کرنے کی کوشش جاری رہے گی۔اس موقع پر نیشنل ریذیڈنسی پروگرام سی پی ایس پی پروفیسر محمود ایاز،پروفیسر عامر زمان خاں،پروفیسر محمد طیب،پروفیسر ابرار اشرف علی،پروفیسر اصغرنقی،پروفیسر غلام مصطفیٰ آرائیں،پروفیسر وارث فاروقہ سمیت سینئر پروفیسرز،ڈاکٹرز،فیلوز موجود تھے۔ (قیوم زاہد)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.