ڈیرہ مراد جما لی ‘قو می شا ہرا ہ پر مزدا کی ٹکرسے ایک شخص جا ں بحق ‘2شدید زخمی

جمعرات 19 جنوری 2017 21:42

ڈیرہ مراد جما لی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جنوری2017ء) ڈیرہ مراد جما لی کے علا قے میں قو می شا ہرا ہ پر مزدا کی ٹکرسے ایک شخص جا ں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

اطلا عات کے مطا بق گزشتہ روز ڈیرہ مراد جما لی میں پو لیس تھا نہ صدر کی حدود میں قو می شا ہرا ہ پرمزدا کی ٹکر سے ایک مو ٹر سائیکل سوار دوست علی جاں بحق جبکہ دو افراد نو نا اور عا بد علی شدید زخمی ہو گئے جنہیں فو ری طو ر پر قریبی ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا ہے جہاں جاں بحق شخص کی نعش کو ضا بطے کی کا رروائی کے بعد ورثا کے حوا لے کر دیا گیا ہے جبکہ زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے ۔مزید کا رروائی متعلقہ پو لیس کر رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :