کوئٹہ, بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن و ضلعی جنرل سیکرٹری غلام نبی مری کی ٹر اما سینٹر جا کر سینئر صحافی عاشق بٹ کی عیادت

جمعرات 19 جنوری 2017 21:45

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2017ء) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن و ضلعی جنرل سیکرٹری غلام نبی مری ، ضلعی سیکرٹری اطلاعات اسد سفیر شاہوانی پارٹی کے مرکزی کونسلر ظفر نیچاری نے گزشتہ روز ٹراما سینٹر جا کر سینئر صحافی عاشق بٹ کی عیادت کی اور ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی - 10-16/--

متعلقہ عنوان :