پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا قافلہ سینکڑوں گاڑیوں کے سا تھ فیصل آباد جلسہ گاہ پہنچا

جلسے میں ہزاروں جیا لوں اور جیا لیوں کی شرکت

جمعرات 19 جنوری 2017 21:53

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جنوری2017ء) پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا قافلہ سینکڑوں گاڑیوں کے سا تھ فیصل آباد جلسہ گاہ پہنچا جلسے میں ہزاروں جیا لوں اور جیا لیوں کی شرکت تفصیل کے مطابق گز شتہ روز پیپلز پارٹی کے چیئر مین کا لا ہور سے فیصل آباد پہنچنے والی ریلی میں سینکڑوں گا ڑیوں کی شرکت میلوں لمبی قطاریں لگ گئی قانون نا فذ کر نے والے اداروں اور حساس اداروںکی رپورٹس کے مطا بق جلسے میں ہزاروں جیالوں اور جیالیوں نے شر کت نے ثا بت کر دیا کہ پیپلز پارٹی ابھی قا ئم ہے