کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان ریجنل سینٹر لاہور میں ڈاکٹرز کی سہولت کیلئے نجی بنک کا افتتاح کر دیا
جمعرات 19 جنوری 2017 22:34
(جاری ہے)
بیرون ملک نیپال،سعودی عرب کے بعد اس سال ڈبلن آئرلینڈ اوربرمنگھم میں نئے سینٹرز بنائے جارہے ہیں تاکہ بیرون ملک فیلوزکو سہولیات فراہم کی جاسکیں۔
اس موقع پرریجنل ڈائریکٹر لاہور سینٹر اورسینئر نائب صدر سی پی ایس پی پروفیسر خالد مسعود گوندل نے کہا کہ ڈاکٹرز کوون ونڈو پروگرام کے تحت ریجنل سینٹر پر ہر ممکن سہولیات میسر ہوں گی۔بنک کے افتتاح سے ڈاکٹرز کو اپنی تعلیمی فیس جمع کروانے میں سہولت میسر آئے گی۔سی پی ایس پی کی کارکردیگی ہمیشہ معیاری رہی ہے اور اس معیار کو مزید بلند کرنے کی کوشش جاری رہے گی۔اس موقع پر نیشنل ریذیڈنسی پروگرام سی پی ایس پی پروفیسر محمود ایاز،پروفیسر عامر زمان خاں،پروفیسر محمد طیب،پروفیسر ابرار اشرف علی،پروفیسر اصغرنقی،پروفیسر غلام مصطفیٰ آرائیں،پروفیسر وارث فاروقہ سمیت سینئر پروفیسرز،ڈاکٹرز،فیلوز موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.