سجاول،سید اور ملاح برادری میں تصادم میں پانچ افراد زخمی

جمعرات 19 جنوری 2017 23:27

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2017ء) سجاول میں وارڈ پانچ میں سید اور ملاح برادری میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ،جبکہ سجاول کے قریب موٹر سائیکل کی ٹکر سے جھوک شریف کا رہائشی آٹھ سالہ بچہ سلیم جتوئی زخمی ہوگیا، جنہیں تعلقہ اسپتال سجاول لایاگیا

متعلقہ عنوان :