Live Updates

حکومت شریف فلیٹوں سے متعلق خبر کو رد کرنے میں ناکام رہی،عمران خان

جمعرات 19 جنوری 2017 23:34

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت شریف فلیٹوں سے متعلق خبر کو رد کرنے میں ناکام رہی۔

(جاری ہے)

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میںعمران خان نے کہا کہ وفاقی حکومت نے سرکاری نیوز ایجنسی کو غلط استعمال کرنے کی کوشش کی،حکومت شریف فلیٹوں سے متعلق بی بی سی کی خبر کو رد کرنے میں ناکام رہی۔۔۔(ولی)

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :