6ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ3ارب58کروڑ ڈالر ہوگیا،ٹ بینک

جمعرات 19 جنوری 2017 23:34

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2017ء) سٹیٹ بینکآف پاکستان نے کہا ہے کہ 6ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ3ارب58کروڑ ڈالر ہوگیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق سٹیٹ بنک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولائی تا دسمبر کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ3ارب 58کروڑ ڈالر ہوگیا ہے ، ترسیلات زر اور بر آمدات میں4ماہ سے مسلسل کمی کا رجحان ہی۔۔۔(ولی)

متعلقہ عنوان :