قطری شہزادے کی طرح عمران خان کا بھی ایک شہزادہ ہے ، پیر کو ثبوت لاؤں گا۔ دانیال عزیز کا دعویٰ
سمیرا فقیرحسین جمعہ 20 جنوری 2017 12:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20 جنوری 2016ء) : نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے کہا کہ قطری شہزادے کی طرح عمران خان کا بھی ایک شہزادہ ہے جو ان کا ریسکیو 1122 ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں پیر کو اس کے دستاویزات لیکر آؤں گا۔
(جاری ہے)
دانیال عزیز نے پی ٹی آئی رہنما فیصل واڈا سے کہا کہ اگر آپ کو کوئی شہزادہ نہیں ہے تو آپ بتا دیں کیا عمانی شہزادہ بھی نہیں ہے؟ انہوں نے فیصل واڈا سے کہا کہ آپ اس بات سے انکار کر دیں۔
دانیال عزیز نے سوال کیا کہ عمران خان کا جو 18 ملین کا نقصان ہوا تھا وہ خسارہ کس نے بھرا تھا؟ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے دانیال عزیز نے دعویٰ کیا کہ ان کے پاس عمران خان کے عمانی شہزادے سے تعلقات کے تمام ثبوت موجود ہیں انہوں نے کہا کہ میں عمانی شہزادے کے ساتھ پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کے تعلقات کی دستاویزات پیش کروں گا اور پھر اس کا قطر سے تعلق بھی بتاؤں گا۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخاراحمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس 2024 کے تربیتی کیمپ کا دورہ
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.