ایشیائی فوریکس مارکیٹ میں جمعہ کو امریکی ڈالر کی قدر میں ایشیائی کرنسیوں کے مقابلے میں ایک فیصد کمی اور یورو کی قدر کو استحکام

جمعہ 20 جنوری 2017 12:45

ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2017ء) ایشیائی فوریکس مارکیٹ میں جمعہ کو امریکی ڈالر کی قدر میں ایشیائی کرنسیوں کے مقابلے میں ایک فیصد کمی اور یورو کی قدر کو استحکام رہا۔

(جاری ہے)

،ڈالر کے تبادلے 114.665ین میں ہوئے جبکہ یورو کی شرح تبادلہ 1.06835ڈالر رہی،ڈالر کا ایشیاء کی چھے بڑی کرنسیوں میں شرح تبادلہ کی نمائندگی کرنے والا ڈی ایکس وائے انڈیکس بھی 0.2 فیصد سے 100.96کی شرح تک ڈائون رہا۔

متعلقہ عنوان :